تازہ پھل اور سبزیاں
پھلیاں
مختلف مطالعوں سے ثابت ہوا ہے کہ غذا میں لوبیا شامل کرنے سے بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مدد ملتی ہے، لوبیا کھانے سے سسٹولک ( اوپر) اور ڈیاسٹولک (نیچے) کا بلڈ پریشرد رست رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
بڑھاپے کو دور کرے
پھلیوں میں ایک خاص جزو ریسورٹرول پایا جاتا ہے جو ڈی این اے کی ٹوٹ پھوٹ کو روکتا ہے اوریہ عمررسیدگی کو دور کرتا ہے اور گہرے رنگ کی لوبیا میں یہ جزو خاصی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔
Rs 200
Rs 200
بچت Rs 0
فی کلو
✅ اسٹاک میں دستیاب: 100 کلو
متعلقہ مصنوعات
اس زمرے کی دیگر اشیاء